Sunday, June 28, 2026, 11:06 AM
براؤزنگ زمرہ
بریکنگ
طورخم اور تیراہ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ، پاک…
راولپنڈی:ضلع خیبر ضلع میں پاک افغان سرحد پر اچانک کشیدگی اس وقت بڑھ گئی جب افغان طالبان کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کی گئی، جس پر پاکستانی سکیورٹی فورسز نے فوری اور مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے صورتحال کو قابو میں کر لیا۔
وزیراعظم شہباز…
ٹیرف پالیسی کے ذریعے پاکستان اور بھارت کی نیوکلیئر…
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے ٹیرف پالیسی کے ذریعے پاک بھارت نیوکلیئر جنگ سمیت کئی جنگیں رکوائیں، ٹیرف کے نفاذ کے باوجود مختلف ممالک امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدے برقرار رکھنے کے خواہاں ہیں، پاکستانی وزیر اعظم نے مانا…
وزیراعظم شہباز شریف کی امیرِ قطر سے ملاقات، دوطرفہ…
اسلام آباد:وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے قطر کے امیرشیخ تمیم بن حمد الثانی سے اہم ملاقات کی، جس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی شریک تھے۔
ملاقات کے دوران دونوں…
وزیر اعظم شہباز شریف سے قطر کے وزیر اعظم و وزیر…
دوحہ : وزیر اعظم شہباز شریف نےقطر کے وزیر اعظم و وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی سے ملاقات کی۔
ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات…
افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی علاقائی…
ٹی ٹی پی افغان سرزمین سے پاکستان میں حملوں پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے جس سے پاک-افغان تعلقات میں کشیدگی بڑھ رہی ہے۔ رپورٹ
کوہاٹ میں پولیس موبائل پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت 6…
کوہاٹ:کوہاٹ میں پولیس وین پر حملے میں ڈی ایس پی سمیت 5 اہلکار شہید اور دو زیر حراست ملزمان ہلاک ہوگئے۔
ڈی پی او کوہاٹ کے مطابق نواحی علاقے شکردرہ روڈ پر پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی لاچی سمیت 5 اہلکار شہید اور…
امیر قطر کی دعوت پر وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ…
دوحہ :وزیراعظم شہباز شریف امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے
دوحہ کے کنگ حمد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر قطر کے وزیر مملکت, وزارت خارجہ امورڈاکٹر محمد بن عبد العزیز الخلیفی، قطر میں تعینات…
پنجگور:موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ ، 6 افراد جاں…
کوئٹہ:بلوچستان کے ضلع پنجگور کے سرحدی علاقے چیدگی دستک میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے، حملہ آوروں نے فائرنگ کے بعد دو گاڑیوں کو بھی آگ لگا دی۔
پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ پنجگور شہر سے تقریباً 60 کلومیٹر دور پیش…
کرک:ایف سی قلعے پر کواڈ کاپٹر حملہ، ایمبولینس پر…
پشاور:خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں فیڈرل کانسٹیبلری کے قلعہ پر کواڈ کاپٹر کے حملے میں 5 اہلکار زخمی ہوگئے تاہم زخمی اہلکاروں کوہسپتال لے جانے والی ایمبولینس پر بھی فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 3 زخمی اہلکار شہید ہوگئے۔
ڈی پی او کرک کے…
پشین میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، بھارتی حمایت…
اسلام آباد: بلوچستان کے ضلع پشین میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ الخوارج کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ ایک خودکش بمبار خوارجی نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔
آئی ایس پی آر کے…
