پہلا چالان معاف ، ٹریفک قوانین کی دوبارہ خلاف ورزی…

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ای چالان سسٹم کے تحت پہلا چالان معاف ہے مگر دوبارہ قانون کی خلاف ورزی پر چالان بھرنا ہوگا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی ملاقات ہوئی جس دوران آئی جی نے ٹریفک…

زیر آب پوسیڈون وہیکل ہتھیار، روس کا دنیا کے سب سے…

ماسکو:روس نے زیر آب وہیکل ہتھیار  پوسیڈون میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔  صدر ولادیمر پیوٹن نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے زیرآب پوسیڈون وہیکل ہتھیار Poseidon کا کامیاب تجربہ کیا ہے اور  اس کا دنیا میں کوئی ثانی نہیں ہے۔ صدر پیوٹن نے کہا کہ اس…

لبنانی صدر نے فوج کو کسی بھی اسرائیلی دراندازی کا…

بیروت: لبنانی صدر جوزف عون نے فوج کو حکم دیا ہے کہ وہ ملک کے جنوبی حصے میں اسرائیل کی کسی بھی مزید دراندازی کا سختی سے مقابلہ کرے۔ گزشتہ کئی روز سے اسرائیلی افواج لبنانی سرزمین پر حملے کر رہی ہیں اور گزشتہ سال نومبر میں نافذ ہونے والے جنگ…

سوڈان میں باغی فورس کا الفشر شہر پر قبضہ، 2 ہزار…

خرطوم: سوڈان میں باغی فوج ریپڈ سپورٹ فورس نے الفشر شہر میں حملہ کرتے ہوئے پورے شہر پر قبضہ کرلیا اور اس دوران  2 ہزار افراد کو قتل بھی کر دیا۔باغی فوج ریپڈ سپورٹ فورس (آر ایس ایف) نے 26 اکتوبر کو  سوڈانی فوج کا گڑھ سمجھے جانے والے شہر…

بھارت میں بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’ پاکستان زندہ…

بھارتی ریاست کرناٹکا کے شہر بنگلورو کے ایک پرائیویٹ  بینک کی وائی فائی آئی ڈی  ’پاکستان زندہ باد ‘  کے نام سے تبدیل ہونے کے بعد  بھگڈر مچ گئی۔2 روز قبل گووردھن سنگھ نامی شہری نے بنگلورو کے ایک پرائیویٹ بینک میں مشتبہ وائی فائی آئی دیکھنے…

بھارتی کرکٹ بورڈ پر اثر و رسوخ کے استعمال کا…

دہلی:بھارت کے سابق ہیڈ کوچ گریگ چیپل نے ایک نیا انکشاف کرتے ہوئے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) پر سخت تنقید کی ہے۔ گریگ چیپل نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق بی سی سی آئی اور آئی سی سی چیف جگموہن ڈالمیا نے 2005 میں سورو گنگولی کی معطلی کی مدت کم…

مولانا فضل الرحمن سے تحریک انصاف کے وفد کی…

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے وفد کی  جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن  سے ملاقات ہوئی ہے جس میں محمود خان اچکزئی کے بطور اپوزیشن لیڈر نامزدگی پر اتفاق کیا گیا۔ پی ٹی آئی کا وفد مولانا فضل الرحمن  کی رہائش گاہ پہنچا، وفد…

سیاست یا مذہب کی آڑ میں انتہاپسندی اور راستے…

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب  مریم نواز  نےکہا ہے کہ  نبی پاک ﷺ کے ساتھ عشق کا دعویٰ کرنے والے کچھ لوگ بندوق اٹھا کر تشدد کا راستہ اپناتے ہیں، سیاست یا مذہب کی آڑ میں انتہاپسندی ، راستے بند کرنا، لوگوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنا، عمارتوں کو…

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بی آئی ایس پی کے نظام…

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بی آئی ایس پی کے…

آزاد کشمیر: پیپلز پارٹی نے چوہدری یاسین کو وزارت…

اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے آزاد جموں و کشمیر میں ان ہاؤس تبدیلی کے سلسلے میں وزارتِ عظمیٰ کے لیے چوہدری یاسین کے نام کو حتمی طور پر فائنل کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، چوہدری یاسین کے نام کا اعلان چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب…