126 ڈالر کا تیل جھٹکا، عالمی معیشت کی کمزوری بے…
اسلام آباد: عالمی منڈی میں تیل 126 ڈالر فی بیرل تک جانے سے عالمی معیشت کی کمزوری بے نقاب ہو گئی اور مہنگائی کا دباؤ دوبارہ بڑھ گیا۔
تیل کی قیمتیں بڑھنے سے امریکا میں مہنگائی ایک سے 2 فیصد پوائنٹس تک بڑھ سکتی ہے، جس کے نتیجے میں مجموعی…
