عالمی سطح پرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوئی،…

اسلام آباد: وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک نےکہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے بیان کے بعد عالمی سطح پرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوئی ہیں لیکن جو حالات ہیں پیٹرول کی قیمتوں میں شاید زیادہ رد و بدل نہ آئے۔   وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک نے جیو…

وزیراعلیٰ پنجاب کا سی سی ڈی کو پریمیئر انویسٹی…

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےکرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کو پریمیئر انویسٹی گیشن ایجنسی بنانےکا فیصلہ کیا ہے۔ سرکاری اعلامیےکے مطابق جدید فارنزک، تفتیشی مہارتوں، مشینری  اور آلات سے سی سی ڈی کوپاکستان کے جدید ترین ادارے میں بدلا…

اسرائیل لبنان میں انسانی آبادی پر سفید فاسفورس بم…

نیویارک:انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ (HRW) نے اپنی ایک نئی رپورٹ میں الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے آبادی والے علاقوں میں سفید فاسفورس استعمال کیا ہے، جو بین الاقوامی انسانی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا…

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو ہلاک ہو گئے؟ ایرانی…

تہران :ایران کے ایک خبر رساں ادارے نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے زخمی یا ہلاک ہونے سے متعلق قیاس آرائیوں پر مبنی رپورٹ شائع کی ہے، تاہم اس دعوے کے حق میں کوئی ٹھوس ثبوت پیش نہیں کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ایرانی خبر ایجنسی تسنیم…

ایران کےسپریم لیڈر کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر…

اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے ایران کے نومنتخب سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو خط لکھا ہے۔ وزیراعظم نےآیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر تعزیت کا اظہارکیا اورانہوں نے ایران کے برادر عوام اور امت مسلمہ کے لیے پاکستانی عوام کی تعزیت اور دعاؤں…

ایران کی نئی قیادت کو بھی مار دیں گے:امریکی صدر  …

واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ری پبلکن ارکان کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے خلاف انتہائی سخت اور جارحانہ مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں جو بھی نئی قیادت سامنے آئی اسے مار دیا گیا اور آئندہ آنے والی قیادت کو بھی مار دیا…

امریکی و اسرائیلی حملوں سے ایران میں اموات 1300 سے…

ایران کے دارالحکومت تہران پر شدید بمباری کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جس کے نتیجے میں درجنوں افراد کی شہادت کی خبر دی جا رہی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ حملے ایران پر جنگ شروع ہونے کے بعد سب سے شدید بمباری قرار دیے جا رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق…

تہران کے انقلاب اسکوائر کے قریب سپریم لیڈر سے…

ایران کے نو منتخب سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے اظہار یکجہتی کے لیے ایرانیوں کے بڑے پیمانے پر مظاہرے جاری ہیں۔  تہران کے انقلاب اسکوائر کے قریب نئے لیڈر سے یکجہتی ریلی کے دوران امریکا اور اسرائیل نے حملہ کردیا جس کی وڈیو ایرانی…

افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کے خلاف پاک فوج کی…

راولپنڈی:افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف پاک فوج کی مؤثر جوابی کارروائیاں جاری ہیں۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے ارندو اور کرم سیکٹر میں بروقت کارروائی کرتے ہوئے اہم پوسٹوں اور مراکز کو تباہ کر دیا۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان…

امریکی و اسرائیلی سفیروں کو نکالنے والے ممالک…

تہران :ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے اہم بیان جاری کیاگیا جس میں کہا گیا کہ اسرائیلی و امریکی سفیروں کو نکالنے والے ممالک  آبنائے ہرمز  استعمال کرسکیں گے۔ جاری کردہ بیان میں پاسدارانِ انقلاب نے کہا کہ ان ممالک کو آج  سے آبنائے ہرمز سے…