طالبان رجیم کی سرحدی خلاف ورزی پر پاکستان کا…

اسلام آباد:افغان طالبان نے ایک بار پھر سرحدی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستان پر بلااشتعال فائرنگ کی جس پر سکیورٹی فورسز نے فوری اور بھرپور جواب دیا، دشمن کو بھاری جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا اور اب تک 30 اہلکار ہلاک جبکہ متعدد چیک…

تیل و گیس تلاش میں بڑی پیشرفت، 11 آنشور بلاکس…

اسلام آباد : پاکستان نے تیل و گیس کی تلاش کے لیے 11 آنشور بلاکس مختلف کمپنیوں کو ایوارڈ کر دئیے۔ اعلامیے کے مطابق پیٹرولیم کنسیشن معاہدوں اور ایکسپلوریشن لائسنسز پر دستخط کی تقریب میں وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے شرکت کی۔ ایوارڈ کیے گئے…

لاہور: شوہر کے ہاتھوں بیوی  قتل، تفتیش میں اہم…

لاہور: شادمان  میں شوہر کے ہاتھوں بیوی کے قتل کے واقعے کی تفتیش میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پولیس کے مطابق مقتولہ بختاور اور ملزم کی پسند کی شادی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بیوی کو قتل کرتے وقت ملزم آئس کے نشے میں تھا۔ تفتیش کے مطابق…

امریکی جنگ: چین کی ایران کی حمایت اور تنازع کے حل…

بیجنگ :امریکہ کی ایران پر دباؤ بڑھانے کے لیے جنگ کی دھمکیوں اور خطے میں بھرپور فوجی طاقت جمع کرنے کے عمل نے عالمی تشویش کو جنم دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ چین ایران کی صورتحال پر گہری نظر…

سمجھوتہ ایکسپریس دہشتگردی کے 19 برس، شدت پسند…

اسلام آباد:دفترخارجہ نے سمجھوتہ ایکسپریس دہشت گردی کے حملے کے 19 برس مکمل ہونے پر انصاف میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شدت پسندی اور انتہا پسندانہ نظریات کے بڑھتے ہوئے رجحانات خطے کے امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔ دفتر…

رشمیکا مندانا اور وجے دیوراکونڈا شادی کے بندھن میں…

ممبئی :تیلگو فلم انڈسٹری کے معروف اداکار رشمیکا مندانا اور وجے دیوراکونڈا رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں اسٹارز نے ادے پور کے پرتعیش ہوٹل میں ایک نجی مگر باوقار تقریب کے دوران تیلگو روایات کے مطابق…

ژوب: بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے خلاف سکیورٹی…

راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع ژوب میں 24 فروری کو ہونے والے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے بعد، جس میں آٹھ بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک ہوئے تھے۔ 25 فروری  کو سکیورٹی فورسز نے ژوب میں ایک جامع علاقائی صفائی آپریشن کیا۔ اس آپریشن کا مقصد بھارتی…

بل گیٹس نے ایپسٹین فائلز میں نام آنے پر فاؤنڈیشن…

نیویارک :مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کی امیر ترین شخصیات میں سے ایک بل گیٹس نے ایپسٹین فائلز میں نام آنے پر بل گیٹس فاؤنڈیشن کے اسٹاف سے معافی مانگ لی۔ بل گیٹس نے  فاؤنڈیشن کے اسٹاف سے معافی مانگتے ہوئے کہا کہ ان سے غلطیاں ہوئی ہیں جن سے…

امریکی ائیر کرافٹ کیریئر جیرالڈ فورڈ یونانی…

واشنگٹن :امریکی ائیر کرافٹ کیریئر یو ایس ایس جیرالڈ فورڈ یونانی جزیرےکریٹ سے اسرائیل کی جانب روانہ ہوگیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی طیارہ بردار جہاز  جمعے تک اسرائیل کی بندرگاہ حیفا پہنچے گا۔ امریکا اپنے 12 ایف 22 لڑاکا طیارے…

چمن : سلنڈر دھماکے میں بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق،…

چمن کے علاقے توریل کے قریب ایک گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے کے نتیجے میں 7 بچوں کی ہلاکت اور 17 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں ابتدائی طبی امداد دی جا رہی ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق…