ادکارہ عروہ کا ’حسین‘ کو ’ہوکین‘ لکھنے پر مفتی…

کراچی :نامور پاکستانی اداکارہ عروہ اپنے نام کے ساتھ حسین کی جگہ انگلش میں ’ہوکین‘ لکھتی ہیں جس پر نجی ٹی وی کے پروگرام میں مفتی صاحب کا ردعمل وائرل ہوگیا۔  اس وقت مختلف ٹی وی چینلز پر رمضان ٹرانسمیشنز نشر ہو رہی ہیں، جن میں مختلف اسلامی…

سعودی وزیر خارجہ سے اسحاق ڈار کا رابطہ، خطے میں…

اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ گفتگو کے دوران حالیہ علاقائی پیش رفت، خصوصاً پاک افغان سرحد کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔…

وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے…

اسلام آباد: وزیر خارجہ سینیٹر  اسحاق ڈار نے ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان سے ٹیلیفونک گفتگو کی، جس میں حالیہ علاقائی پیش رفت خصوصاً پاکستان اور افغانستان کے درمیان صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ نے کہا کہ…

آپریشن غضب للحق میں اب تک طالبان رجیم کے 274…

راولپنڈی :ڈی آئی  ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری  آپریشن غضب للحق  کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے کہاکہ 21 اور 22 فروری کی شب پاکستانی افواج نے بارڈر کے قریب فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، افغان طالبان رجیم نے اسے بنیاد…

دہشتگردوں کو ٹھیک ہونے کا موقع دیا ہے، باز نہ آئے…

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ افغانستان کی  دراندازی کا پاکستانی مسلح افواج نے بہترین جواب دیا، دہشتگردوں کو موقع دیا گیا ہے کہ وہ ٹھیک ہوجائیں، دہشتگرد اگر اپنی کارروائیوں سے باز نہیں…

افغانستان،پاکستان جھڑپوں پر روس کی تشویش، کشیدگی…

ماسکو/اسلام آباد :روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے افغانستان اور پاکستان کے درمیان حالیہ مسلح جھڑپوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اسلامی امارتِ افغانستان اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے درمیان…

کابل اور اسلام آباد کو مذاکرات کی دعوت، تہران کی…

تہران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے افغانستان اور پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے اختلافات کو بات چیت اور حسنِ ہمسائیگی کے اصولوں کے تحت حل کریں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ رمضان المبارک…

پاک فضائیہ کی کابل، پکتیا اور قندھار میں بمباری،…

کابل: طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کابل، پکتیا اور قندھار میں بمباری کے واقعات کی تصدیق کی ہے۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق رات تقریباً ایک بج کر 50 منٹ پر کابل میں طالبان کے ایک فوجی مرکز کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا۔…

ہم ہمسائے کی اوقات جانتے ہیں، اب کھلی جنگ ہو گی،…

 اسلام آباد :وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا پاکستان کی فوج سمندر پار سے نہیں آئی ہے، ہم تمہارے ہمسائے ہیں تمہاری اوقات جانتےہیں۔  ہمارا صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے ، اب ہماری تمہاری کھلی جنگ ہے، اب دما دم مست قلندر ہو گا۔ انہوں نے سوشل میڈیا…

کابل : طالبان وزارت دفاع کی عمارت کے اندر جھڑپوں…

کابل :افغان دارالحکومت  میں طالبان وزارت دفاع کی عمارت کے اندر مبینہ طور پر اندرونی جھڑپوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا ادارے آماج نیوز کے مطابق پاکستان کے آپریشن ضرب للحق میں جاری فضائی حملوں کے دوران وزارت دفاع کے احاطے میں…