فخر زمان ٹی 20 انٹرنیشنل میں 99 چھکے لگانے والے…
کولمبو:پاکستان کے اوپنر بیٹر فخر زمان ٹی 20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ چھکے مارنے والے پاکستانی بیٹر بن گئے۔
فخر زمان نے اننگز کے تیسرے اوور میں سری لنکا کے مہیش تھیکشانا کو چھکا لگا کر یہ کارنامہ انجام دیا۔فخر زمان یہ 96واں چھکا لگا کر…
