ایران میں سب کچھ تباہ کردیا، اہداف کے حصول تک جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ
واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کاکہنا ہے کہ ایران میں سب کچھ تباہ کردیا گیا ہے، اہداف کے حصول تک ایران سے جنگ جاری رہے گی۔
صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ میں برطانیہ سے خوش نہیں ہوں۔انہوں نے کہا کہ تیل کی قیمت شاید کچھ عرصہ بلند رہے ، جنگ ختم ہونے پر تیل کی قیمت کم ہوجائے گی،امید ہے کہ تیل کی قیمت پہلے سے بھی زیادہ کم ہوجائے گی۔
