خلیجی بحران کے بعد روس کی بھارت کو ایندھن فراہم کرنے کی پیشکش
نئی دہلی: خلیجی بحران کے بعد روس نے بھارت کو ایندھن فراہم کرنے کی پیش کش کی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی حکومت کا کہنا ہے کہ بھارت کے پاس 50 دن کے لیے تیل کے ذخائر موجود ہیں۔
بھارتی حکومت کا کہنا ہے کہ بھارت متبادل ممالک سے خام تیل، ایل پی جی اور ایل این جی درآمد کرنے کی کوشش کررہا ہے ۔
