حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

0

اسلام آباد:حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 266روپے 17 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔

اس کے علاوہ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 16پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔ڈیزل کی نئی قیمت 280 روپے 86پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.