امریکی ملکیت نہیں بننا چاہتے: گرین لینڈ کا امریکہ کو جواب

0

واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ ہمیں گرین لینڈ کی ضرورت ہے اورگرین لینڈ سے متعلق دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے۔

 ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ ڈنمارک کے ساتھ ہمارے اچھے تعلقات ہیں، پینٹاگون کاکنٹریکٹر وینزویلا آپریشن سے متعلق خفیہ معلومات لیک کرنے پر گرفتار کیا گیا۔

 دوسری جانب گرین لینڈ نے امریکی ملکیت بننے سے انکار کردیا ہے۔گرین لینڈ اورڈنمارک کے وزرائے خارجہ نے واشنگٹن میں امریکی حکام سے ملاقات کی۔گرین لینڈ کے وزیر خارجہ کا کہنا ہےکہ امریکا سے تعاون بڑھانا چاہتے ہیں مگر گرین لینڈ امریکی ملکیت نہیں بننا چاہتا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.