7 رنز دیکر 8 وکٹیں، بھوٹان کے بولر نے ٹی ٹوئنٹی میں نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

0

بھوٹان کے بولر نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔بھوٹان کے سونم ییشے نے میانمار کے خلاف میچ میں 4 اوور میں 7 رنز دے کر 8 وکٹیں حاصل کیں۔

میانمار کی ٹیم 127 رنز کے تعاقب میں 45 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں زیادہ سے زیادہ 7 وکٹیں لینے کا ریکارڈ تھا ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.