گلوکارہ انورال خالد رشتہ ازدواج میں منسلک، تصاویر وائرل

0

کراچی:مشہور ترین گانے ‘ جھول’  کی پاکستانی گلوکارہ انورال خالد شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔انورال خالد کی نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جس میں انہوں نے ہلکے گلابی رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

انوارل خالد نے اپنی شادی سے متعلق مداحوں کو انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے اطلاع دی جس میں انہوں نے اپنے شوہر کے ساتھ ہاتھ کی تصویر شیئر کی جس میں وہ شادی کی انگوٹھی دکھا رہی ہیں۔اس کے علاوہ سوشل میڈیا پر گلوکارہ کی شوہر کے ساتھ ویڈیو بھی وائرل ہورہی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.