ایران کی جوابی حملوں کی پالیسی ختم، اب مسلسل حملوں کی پالیسی اختیار کررہے ہیں: ترجمان خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر

0

تہران :ایرانی مشترکا فوجی کمانڈ خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کے ترجمان ابراہیم ذوالفقاری نے کہا ہے کہ ہماری طرف سے جوابی حملوں کی پالیسی ختم ہو چکی ہے اور  اب ہم مسلسل حملوں کی پالیسی اختیار کر رہے ہیں۔ابراہیم ذوالفقاری نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا اسرائیل کو مکمل سزا ملنے تک ایک کے بعد ایک حملہ کریں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.