سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے مخیر حضرات آگے آئیں‘…
لاہور(بیورو رپورٹ)پاکستان تحریک اتحاد کے چیئرمین چوہدری اورنگزیب سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے متحرک ۔چوہدری اورنگزیب نےسیلاب متاثرین کیلئے سٹاف کے ہمراہ موبائل ہیلتھ یونٹ اور امدادی سامان سے بھرے 10 ٹرک جن میں خشک راشن، پینے کا صاف…
