"درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو ”…
ملک میں حالیہ سیلاب کی تباہ کاریوں کے نتیجہ میں جہاں ہزاروں انسانی جانیں،لاکھوں جانور لقمہ اجل بن گئے وہاں لاکھوں افراد بے گھر ہوگئے اور بے سروسامانی کی حالت سے دوچار ہوگئے ہیں سیلاب کے سدباب کے لئے حکومتی سطح پر قبل از وقت اقدامات نہ…
