لاہورچڑیا گھر انتظامیہ کا ڈیڑھ لاکھ میں شیر فروخت…
لاہور( بیورو رپورٹ)لاہور کے سفاری چڑیا گھر میں جنگل کا بادشاہ شیر بھینس سے بھی سستا فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے،ایک شیر کی قیمت صرف ڈیڑھ لاکھ روپے ہے۔ذرائع کے مطابق لاہور کے سفاری چڑیا گھر کے اخراجات پورے کرنے کے لیے جانوروںکی فروخت کا…
