"کیا کسی کو پھر کسی کا امتحاں مقصود ہے”…
ملک میں نافذ ہونے والی معاشی پالیسیوں،پیٹرولیم مصنوعات اور ڈالر کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ کے بعد نہ صرف ملک میں مہنگائی کا ایک نہ تھمنے والا طوفان برپا ہوچکا ہے بلکہ ٹیکسوں کے بوجھ تلے دبی عوام کسی مسیحا کی منتظر ہے
گزشتہ ماہ بجلی کے…
