براؤزنگ زمرہ

بریکنگ

طالبان رجیم کی سرحدی خلاف ورزی پر پاکستان کا…

اسلام آباد:افغان طالبان نے ایک بار پھر سرحدی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستان پر بلااشتعال فائرنگ کی جس پر سکیورٹی فورسز نے فوری اور بھرپور جواب دیا، دشمن کو بھاری جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا اور اب تک 30 اہلکار ہلاک جبکہ متعدد چیک…

ژوب: بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے خلاف سکیورٹی…

راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع ژوب میں 24 فروری کو ہونے والے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے بعد، جس میں آٹھ بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک ہوئے تھے۔ 25 فروری  کو سکیورٹی فورسز نے ژوب میں ایک جامع علاقائی صفائی آپریشن کیا۔ اس آپریشن کا مقصد بھارتی…

تحریک تحفظ آئین پاکستان کا حکومت سے مذاکرات کیلئے…

اسلام آباد:اپوزیشن اتحادتحریک تحفظ آئین پاکستان نے حکومت سے مذاکرات کے لیے آمادگی ظاہر کر دی ہے اور اس حوالے سے مثبت جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ اسلام آباد میں گزشتہ رات ہونے والی مشاورتی نشست میں کیا گیا۔ اجلاس میں…

ایران جوہری افزودگی 60 فیصدسے 3.6 فیصد تک کرنے پر…

جینوا:عرب سفارتکار  نے ایران کی جانب سے معاہدے کا مجوزہ مسودہ امریکا کو پیش کیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔  اسرائیلی میڈیا سے گفتگو میں عرب سفارتکار نے  بتایا کہ امریکا کو پیش کیے گئے مجوزہ  ایرانی مسودےکےمطابق ایران جوہری افزودگی60 فیصد سے3.6…

تیسرا ششماہی اقتصادی جائزہ: آئی ایم ایف کے اسٹیٹ…

کراچی:پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان تیسرے ششماہی اقتصادی جائزہ مذاکرات دوسرے روز بھی جاری ہیں، آئی ایم ایف ٹیم دوسرے روز بھی کراچی میں اسٹیٹ بینک حکام سے تکنیکی سطح کے مذاکرات کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفد کے ساتھ رواں مالی سال کی…

1971 کی پاک بھارت جنگ میں اسرائیل نے انڈیا کی خفیہ…

نئی دہلی:بھارت اور اسرائیل کا پاکستان کے خلاف گٹھ جوڑ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں، اور اب ایک اہم انکشاف ہوا ہے کہ 1971 کی پاکستان بھارت جنگ میں اسرائیل نے انڈیا کی خفیہ مدد کی۔ بھارت میڈیا رپورٹس کے مطابق 1971 کے پاکستان بھارت جنگ کے دوران…

پیپلز پارٹی اہم اتحادی جماعت، سندھ حکومت کے ساتھ…

اسلام آباد:وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی وفاق کی اہم اتحادی جماعت ہے، وفاقی حکومت سندھ میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی جلد از جلد تکمیل کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے وزیرِ اعلیٰ سندھ…

خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی…

راولپنڈی:سکیورٹی فورسز نے گزشتہ چند روز کے دوران دہشتگردی کے خلاف جاری بھرپور مہم کے تحت خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر تیز رفتار اور مؤثر کارروائیاں کیں۔ ان کارروائیوں میں مجموعی طور پر 34 دہشت گرد جہنم واصل کردئے، کاروائیوں کا ہدف بھارتی…

گورننس فورم ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے…

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گورننس فورم ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے بہترین فورم ثابت ہوگا۔ پاکستان گورننس فورم کی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ گورننس فورم ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے بہترین…

فتنۃ الہندوستان کے دہشتگردوں نے خواتین و بچوں سمیت…

کوئٹہ :فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں نے خواتین و بچوں سمیت بلوچ خاندان کو قتل کرکے جلا دیا۔تحصیل بلیدہ کے علاقے میناز میں ایک گھر پر مارٹر گولہ اور فائرنگ سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے خواتین و بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق…