براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

مولانا فضل الرحمن کے تحفظات ہیں جنہیں بیٹھ کر دور…

ڈیرہ اسماعیل خان : گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ مولانا فضل الرحمن  کے تحفظات ہیں تاہم انہیں بیٹھ کر دور کرلیں گے۔  گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے پولیس ٹریننگ سکول کا دورہ کیا جہاں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا…

پیپلز پارٹی کے تمام تحفظات جلد دور کیے جائیں گے،…

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو یقین دلایا ہے کہ پیپلز پارٹی کے تمام تحفظات جلد دور کیے جائیں گے۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی، جس…

افغان طالبان نےبھارت کی شہ پر پاکستان پر حملہ کیا،…

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم نے 40 سال تک افغان بھائیوں کا خیال رکھا مگر پھر بھارتی ایما پر پاکستان پر حملہ کردیا جو قابل قبول نہیں۔ وفاقی کابینہ کے ایک اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ افغانستان کا یہ عمل…

فتنہ الخوارج کی سیز فائر کا فائدہ اٹھا کر پاکستان…

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کی سیز فائر کا فائدہ اٹھا کر پاکستان میں در اندازی کی کوشش ناکام بنا دی، آپریشن  میں  45 سے 50 خوارج ہلاک کر دیے گئے۔ ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خوارج کی خیبر پختونخوا کے ضلع  مہمند سے دراندازی…

وفاقی کابینہ کا دہشتگردی کی ہر شکل کو جڑ سے اکھاڑ…

اسلام آباد: وفاقی  کابینہ نے دہشتگردی کی ہر شکل کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس دوران قومی و عالمی امور  پر تفصیلی غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم نے…

خیبرپختونخوا: فورسز کے مختلف علاقوں میں آپریشن،…

راولپنڈی: خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 34 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ ان کارروائیوں میں بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے فتنہ الخوارج کے دہشتگرد مارے گئے . پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…

چین کا پاک افغان جنگ بندی کا خیر مقدم، یو این مشن…

بیجنگ / کابل:چینی وزارت خارجہ نے پاک افغان جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ چین تعلقات میں مسلسل بہتری کے لیے تعمیری کردار ادا کرنے کو تیار ہے اور چین مشترکہ تحمل ، مکمل اور دیرپا جنگ بندی کی حمایت کرتا ہے۔ پاکستان اور افغانستان کے…

کراچی سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معطل، تمام گیٹ پاسز…

کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)  نے کراچی پورٹس سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی ٹرانسپورٹیشن  روکنے کے احکامات جاری کر دیے۔ ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانزٹ ٹریڈ ہیڈ کوارٹر کسٹمز ہاؤس کراچی میں ڈی جی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد…

سرحدی کشیدگی: افغان طالبان اور بھارتی میڈیا کا اے…

حالیہ سرحدی کشیدگی کے دوران پاکستان کی جانب سے کیے جانے والے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران ہونے والے نقصان سے ہواس باختہ افغان طالبان اور بھارتی میڈیا جھوٹی اے آئی ویڈیوز بنا کر پاک فوج اور پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر زہر اگلنے لگے۔ افغان…

صدر مملکت سے فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر کی ملاقات،…

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری  سے فیلڈ مارشل  سید عاصم منیر  نے ملاقات کی، اس دوران  صدر مملکت  اور  فیلڈ مارشل کی داخلی وخارجی سکیورٹی صورتحال  پرگفتگو ہوئی۔ ایوان صدر سے جاری اعلامیےکے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی صدر مملکت…