براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

سہیل آفریدی خود اسلام آباد پر چڑھائی کرچکے، ان…

اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے حالیہ طرز عمل اور بیانات پر اٹھنے والے شکوک و شبہات بلاجواز نہیں ہیں، کیونکہ اسلام…

بھارتی فوجی قیادت کو خبردار کرتا ہوں نیوکلیئر…

راولپنڈی :آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بھارتی فوجی قیادت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہےکہ نیوکلیئر انوائرمنٹ میں دونوں ممالک میں جنگ کیلئے گنجائش نہیں ہے۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف عاصم منیر…

پاکستانی وفدوزیر دفاع کی قیادت میں دوحہ پہنچ گیا…

اسلام آباد : پاکستان کا ایک اعلیٰ سطحی وفد وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف  کی قیادت میں دوحہ  پہنچ گیا ہے جو افغان طالبان کے نمائندوں سے اہم مذاکرات کرے گا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ان مذاکرات کا بنیادی مقصد افغانستان سے پاکستان کے خلاف جاری سرحد…

پاکستان اور افغانستان کی جنگ ختم کرنا میرے لیے بہت…

واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور  افغانستان کی جنگ کو  ختم کرنا ان کے لیے بہت  آسان ہے۔ امریکی صدر  نے اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے جنگیں رکوانا پسندہے، حالیہ پاکستان اور افغانستان کی سرحدی…

خطے کے تمام ممالک کیساتھ اچھے تعلقات برقرار رکھنے…

ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے وہ خطے اور  خطے سے باہر کے تمام ممالک کے ساتھ ایک خود مختار ریاست کے طور  پر  بہتر تعلقات برقرار  رکھنے کے خواہاں ہیں۔ ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے افغان میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان…

اشتعال انگیزی کے خلاف پاکستانی کارروائی میں مارے…

افغانستان کی جانب سے بھارت کے ایما پر پاکستان کے خلاف بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاک فوج کی جانب سے پکتیکا میں کیے گئے آپریشن کی مزید تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پکتیکا میں پاک فوج کے بھرپور جواب کے نتیجے میں نہ صرف…

اب پاکستان میں وہ افغان رہے گا جس کے پاس ویزا…

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اب پاکستان میں وہ افغان رہے گا جس کے پاس ویزا ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں تین صوبوں کے وزرائےاعلیٰ، وزیر اعظم آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان شریک…

پاکستان اور افغانستان مسئلے کے پُر امن حل کیلئے…

اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کا کہنا ہے پاکستان اور  افغانستان مسئلے کے  پُرامن حل کے لیے تعمیری مذاکرات میں مصروف ہیں۔  ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان نے باربار افغانستان میں فتنۃ الخوارج کی…

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملے کی…

راولپنڈی:شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز نے خوارج کے خود کش حملے کی کوشش ناکام بنادی، جس کے نتیجے میں 4 دہشتگرد مارے گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق خوارج نے سکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ کرنے کی کوشش کی۔ ایک دہشتگرد نے بارود…

عمران خان سہیل آفریدی کو نہیں جانتے، وزیر اعلیٰ…

اسلام آباد: عہدے سے ہٹائے گئے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اسلام آباد کی جانب ایک اور احتجاجی مارچ کے بجائے مذاکرات کے حامی تھے۔ ان کا موقف تھا کہ احتجاجی مہم کے دوران پارٹی کارکنوں کا مزید خون نہ بہے۔  تاہم تحریک انصاف کے…