براؤزنگ زمرہ

ایران اسرائیل جنگ

امریکی و اسرائیلی سفیروں کو نکالنے والے ممالک…

تہران :ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے اہم بیان جاری کیاگیا جس میں کہا گیا کہ اسرائیلی و امریکی سفیروں کو نکالنے والے ممالک  آبنائے ہرمز  استعمال کرسکیں گے۔ جاری کردہ بیان میں پاسدارانِ انقلاب نے کہا کہ ان ممالک کو آج  سے آبنائے ہرمز سے…

ایران نے عرب ممالک پر 2000 ڈرونز اور 500 میزائل…

نیویارک :امریکی اخبار  نیویارک ٹائمز نے ایران کی جانب سے عرب ممالک پر داغے گئے ڈرونز اور میزائل حملوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق ایران نے حالیہ جنگ کے آغاز سے عرب ممالک میں اپنے اہداف پر 2000 ڈرونز اور 500 میزائل…

ایران جنگ کے صرف دو دنوں میں امریکا نے 5.6 ارب…

واشنگٹن :امریکہ کی جانب سے ایران کے خلاف جنگ کے ابتدائی دنوں میں بھاری مقدار میں جدید اور مہنگا اسلحہ استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے امریکی حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ پینٹاگون نے جنگ کے صرف ابتدائی دو…

ایران کے خلاف  جنگ خاتمےکے قریب ہے: امریکی صدر…

واشنگٹن :امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کے خیال میں ایران کے خلاف جنگ بڑی حد تک مکمل ہو گئی ہے۔ امریکی ٹی وی سی بی ایس سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکا نے ابتدا میں اندازہ لگایا تھا کہ یہ جنگ 4 یا 5 ہفتے جاری رہے گی مگر  امریکا…

ایران کا موجودہ مذہبی نظام خطے اور دنیا کیلئے بڑا…

واشنگٹن :امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران کا موجودہ مذہبی حکومتی نظام خطے اور دنیا کے لیے بڑا خطرہ ہے۔ اپنے بیان میں مارکو روبیو نے کہا کہ ایرانی حکومت ریاستی وسائل کو دہشت گردی میں استعمال کر رہی ہے، امریکی حملوں کا مقصد…

دبئی: سیٹلائٹ کمپنی نے مشرق وسطیٰ کی تصاویر فوری…

دبئی: سیٹلائٹ کمپنی نے مشرق وسطیٰ کی تصاویر فوری جاری کرنے پرعارضی پابندی لگا دی۔حال ہی میں ایرانی حملوں میں ہونے والے امریکی نقصانات کی تصاویر جاری کی گئی تھیں۔ اردن، عرب امارات اور سعودی عرب میں امریکی میزائل دفاعی ریڈارز تھاڈ کو نشانہ…

 روسی صدر کا امریکی صدر  ٹرمپ کو ایران سے جنگ ختم…

ماسکو:روسی صدرولادیمیر پیوٹن نے امریکی ہم منصب کو ایران سے جنگ ختم کرنے کا مشورہ دیدیا۔ روسی صدر  ولادیمیر پیوٹن اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ۔ بات چیت میں صدر پیوٹن نے ایران سے جنگ کے جلد خاتمے کے لیے ٹرمپ کو کچھ…

اسرائیلی موساد کیلئے جاسوسی: بھارتی شہری بحرین…

منامہ :بحرین کی انٹیلی جنس ایجنسی نے ایک بھارتی شہری کو گرفتار کر لیا ہے جس پر الزام ہے کہ وہ اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کو حساس معلومات فراہم کر رہا تھا۔گرفتار شخص کی شناخت نتن موہن کے نام سے ہوئی ہے جو پیشے کے اعتبار سے ٹیلی کمیونیکیشن…

مجتبیٰ خامنہ ای نئے سپریم لیڈر منتخب : انتخاب کے…

تہران :امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد ایران میں اقتدار کی بڑی تبدیلی سامنے آگئی ہے۔ ریاستی میڈیا کے مطابق ماہرین کی مجلس خبرگان (اسمبلی آف ایکسپرٹس) نے آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو ملک…

ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کون ہیں؟…

تہران :ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق مجتبیٰ خامنہ ای کو ملک کا نیا سپریم لیڈر مقرر کر دیا گیا ہے۔ وہ سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے دوسرے بیٹے ہیں، جو امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ حملے میں شہید ہو گئے تھے۔ رپورٹس کے مطابق 56 سالہ مجتبیٰ…