Sunday, June 28, 2026, 5:54 PM
براؤزنگ زمرہ
بریکنگ
عراقچی کا پاکستانی حکومت اور عوام کیلئے شکریہ کا…
تہران :ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اردو زبان میں ایک پیغام جاری کرتے ہوئے پاکستان کی حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ امریکی اور صہیونی جارحیت کے مقابلے میں پاکستان کی حکومت اور عوام نے ایران کے ساتھ…
حکومتی اقدامات اور کفایت شعاری سے ہونیوالی بچت…
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ حکومتی بچت اقدامات اور کفایت شعاری کے اقدامات سے ہونے والی بچت عوامی ریلیف کے لیے ہی استعمال ہوگی۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدا رت اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا عطا تارڑ، محمد اورنگزیب، علی…
فیلڈ مارشل کی جنگی لباس میں سعودی ولی عہد سے…
اسلام آباد:فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جنگی لباس میں سعودی ولی عہد سے اہم ملاقات کو غیر معمولی اہمیت کا حامل قرار دیا جارہا ہے۔
گزشتہ روز وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز کی سعودی…
ایران میں بچیوں کے سکول پر حملے کا واحد ذمہ دار…
نیویارک : ایک امریکی اخبار نے ایران میں ایک بچوں سے بھرے سکول پر ہونے والے مہلک حملے کی ذمہ داری براہِ راست امریکی فوج پر عائد کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس حملے میں 150 سے زائد بچوں اور بچیوں سمیت مجموعی طور پر 175 افراد شہید ہوئے تھے۔…
وفات پانے والے افراد کے 42 لاکھ شناختی کارڈ منسوخ،…
اسلام آباد: نادرا نے قومی شناختی نظام کو درست بنانے کے لیے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے وفات پانے والے افراد کے 42 لاکھ فعال شناختی کارڈز منسوخ کر دیے ہیں۔
نادرا کے مطابق سول رجسٹریشن ریکارڈ اور قومی شہری ڈیٹابیس کے درمیان مطابقت کا عمل مکمل ہونے…
ایران کا خطے کے ممالک سے کسی تنازع کا ارادہ نہیں،…
تہران: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کا خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ کسی تنازع میں پڑنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے اور عالمی امن و سلامتی کے لیے ضروری ہے کہ عالمی برادری جنگ کے اصل ذمہ داروں پر توجہ دے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق صدر…
ایران کےسپریم لیڈر کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر…
اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے ایران کے نومنتخب سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو خط لکھا ہے۔ وزیراعظم نےآیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر تعزیت کا اظہارکیا اورانہوں نے ایران کے برادر عوام اور امت مسلمہ کے لیے پاکستانی عوام کی تعزیت اور دعاؤں…
پاکستان کی سعودیہ سے 10 سال کیلئے 5 ارب ڈالر…
اسلام آباد: پاکستان نے سعودی عرب کو طویل مدتی اقتصادی تعاون کی 8 اہم درخواستیں پیش کردیں جن میں موجودہ 5ارب ڈالر کے ذخائر کو 10 سالہ طویل مدتی سہولت میں تبدیل کرنا بھی شامل ہے۔
پاکستان نے سعودی عرب کی حکومت کے سامنے طویل مدتی اقتصادی…
آپریشن غضب للحق جاری، پاک افغان بارڈر پر شمالی…
راولپنڈٰ ی :افغانستان کی بلا ااشتعال کارروائی کے خلاف پاک فوج کا آپریشن غضب للحق جاری ہے۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک افغان بارڈر پر شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں تباہ ہوگئیں۔
سکیورٹی ذرائع نے بتایاکہ …
جی ایچ کیو حملہ کیس: عمر ایوب، شبلی فراز، مراد…
راولپنڈی:انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس میں بڑا فیصلہ سناتے ہوئے 47 اشتہاری ملزمان کو 10، 10 سال قید اور 5، 5 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی ہے۔
عدالت نے ملزمان کی منقولہ اور غیر منقولہ جائیدادیں ضبط کرنے کا بھی حکم…
