پی آئی اے نجکاری: عارف حبیب کنسورشیم نے 135 ارب…

اسلام آباد:پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری کا عمل مکمل ہو گیا ہے، اور عارف حبیب کنسورشیم نے 135 ارب روپے میں قومی ایئر لائن کو خرید لیا۔ عارف حبیب کنسورشیم نے قومی ائیرلائن کی نجکاری کے تیسرے مرحلے میں 135 ارب روپے کی…

جاپان: دنیا کا سب سے بڑا ایٹمی پاور پلانٹ 15 سال…

ٹوکیو:جاپان نے فوکوشیما جوہری حادثے کے تقریباً 15 سال بعد دنیا کے سب سے بڑے نیوکلیئر پاور پلانٹ کو دوبارہ فعال کرنے کی جانب ایک اہم قدم اٹھا لیا ہے۔ پیر کے روز علاقائی اسمبلی میں ووٹنگ کے بعد کاشیوازاکی کاریوا ایٹمی بجلی گھر کی بحالی کی راہ…

صدر آصف علی زرداری کی حضرت علیؓ کے روضہ اقدس پر…

بغداد :صدر مملکت آصف علی زرداری نے  نجف اشرف میں حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کے روضہ اقدس، ان سے منسوب گھر اور مسجد کوفہ کی زیارت کی۔ صدرِ مملکت  آصف علی زرداری نے اپنے دورہ عراق کے دوران نجف اشرف میں حضرت علیؓ کے روضۂ اقدس پر حاضری…

وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں متحدہ عرب…

متحدہ عرب امارات کے پاکستان میں سفیر سالم محمد سالم البواب الزابی نے وزیراعظم ہاوس اسلام آباد میں وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے سفیر کا پرتپاک خیرمقدم کیا اور انہیں پاکستان میں انکی حالیہ تقرری پر…

فیلڈ مارشل عاصم منیر بدلتے عالمی نظام میں پاکستان…

برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے عالمی نظام میں تیزی سے رونما ہونے والی تبدیلیوں کے تناظر میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سٹریٹجک حکمتِ عملی کو غیر معمولی قرار دیتے ہوئے انہیں بدلتے عالمی ماحول میں سب سے مؤثر رہنماؤں میں شامل کیا ہے۔ فنانشل ٹائمز…

بھارتی کھلاڑی ہمارے کرکٹرز کو اشتعال دلاتے رہے، اس…

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارتی ٹیم کے رویے سے آئی سی سی کو آگاہ کریں گے۔ وزیراعظم کی جانب سے انڈر 19 ایشیا کپ کی فاتح ٹیم کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا گیا، جس میں گفتگو کرتے ہوئے محسن…

سیاسی جماعتوں میں جمہوریت نہیں: حافظ نعیم الرحمن…

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن  نے اعلان کیا ہے کہ جماعت 15 جنوری سے عوامی ریفرنڈم کا آغاز کرے گی۔ لاہور منصورہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کی سیاسی جماعتوں میں جمہوریت نہیں پائی جاتی اور ایک ہی…

’آپ کی کامیابی قوم کے لیے باعث فخر ہے‘، فیلڈ…

اسلام آباد:چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈر 19 ایشیا کپ کی فاتح ٹیم نے ملاقات کی ہے، جس میں فیلڈ مارشل نے کھلاڑیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ یہ کامیابی قوم کے لیے فخر کا باعث ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس…

رنویر سنگھ کی فلم ‘دھریندر‘ نے اب تک باکس آفس پر…

ممبئی :رنویر سنگھ کی فلم ‘دھریندر’ ریلیز ہونے کے 2 ہفتے گزرنے کے باوجود باکس آفس پر کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ ادیتیہ دھر کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں سنجے دت، اکشے کھنہ، آر مادھون، ارجن رامپال اور سارا ارجن جیسے نامور اداکار…

جاوید بٹ قتل کیس میں بڑی پیشرفت، جے آئی ٹی نے امیر…

لاہور:تعریف گلشن المعروف طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کی تفتیش میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی ہے۔ اس ہائی پروفائل کیس کی تحقیقات کرنے والی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے اپنی رپورٹ میں امیر معصب اور امیر فتح کو قتل کا ذمہ دار قرار…