ایران صرف اپنا نہیں بلکہ فلسطین کا بھی دفاع کر رہا…

اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام کے سربراہ  مولانا فضل الرحمن  نے ایران پر جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اس وقت صرف اپنا نہیں بلکہ فلسطین کا بھی دفاع کر رہا ہے، عالم اسلام کو باہمی اتحاد کی ضرورت ہے۔ امیر جے یو آئی مولانا فضل…

اڈیالہ جیل میں ڈاکٹروں کی ٹیم کا عمران خان کی…

راولپنڈی: اڈیالہ  جیل میں  پمز  اور  الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم نے  بانی پی ٹی آئی عمران خان کی متاثرہ  آنکھ کا معائنہ کیا۔ ذرائع کے مطابق  پمز  اور الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال کے ڈاکٹرز کی ٹیم  اڈیالہ  جیل پہنچی، میڈیکل ٹیم میں…

بشریٰ بی بی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات بھی کرائی…

 راولپنڈی:جیل ذرائع کے مطابق  بشریٰ بی بی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات  بھی کرائی گئی۔ بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی۔  جیل ذرائع کا کہنا ہےکہ  بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی 40 منٹ تک ایک دوسرے کے ساتھ…

آیت اللّٰہ خامنہ ای نے شہادت سے قبل کیا کہا تھا؟…

رمضان ٹرانسمیشن ’پیارا رمضان‘ میں ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شاگرد اور خانۂ فرہنگ ایران کراچی کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر طالبی نیا نے شرکت کی۔ جویریہ سعود کی میزبانی میں ہونے والی ٹرانسمیشن کے دوران انہوں نے بتایا کہ ایران…

پی ایس ایل 11: سیالکوٹ اسٹالینز کا نام تبدیل کرکے…

لاہور: پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) 11 میں شامل ہونے والی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز کو باضابطہ طور پر ملتان سلطانز کے نام سے ری برانڈ کر دیا گیا ہے۔ اس تبدیلی کی تصدیق منگل کے روز پی ایس ایل کے چیف ایگزیکٹو سلمان نصیر نے کی۔ یہ اعلان ایک…

اسرائیل کا ایرانی صدرپزشکیان  کے دفتر پر بڑا حملہ:…

تہران :اسرائیلی فوج نے تہران میں واقع ایرانی صدر کے کمپاؤنڈ پر بڑا حملہ کردیا ہے جہاں مرکزی حکومت کے مرکزی دفاتر ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع سپریم لیڈر شپ کمپاؤنڈ پر فضائی حملے…

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی : امریکہ اور کینیڈا کے متعدد…

کویت سٹی / ریاض / بغداد: مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے باعث امریکا اور کینیڈا نے اپنے متعدد سفارتخانے عارضی طور پر بند کر دیے ہیں۔ کویت میں امریکی ایمبیسی نے اعلان کیا ہے کہ جاری علاقائی تناؤ کے پیش نظر سفارتی سرگرمیاں اگلے حکم تک معطل…

اسرائیلی فوجی ہیڈکوارٹر کے باہر لائیو کوریج: 2 ترک…

اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں فوج کے ہیڈکوارٹر کے باہر لائیو نشریات کرنے والے دو ترک صحافیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔سی این این سے تعلق رکھنے والے دونوں صحافی ایران کے تل ابیب اور اسرائیل کے دیگر علاقوں پر میزائل حملوں کے بعد کی صورتحال…

ایران میں اس وقت بھی 33 ہزار پاکستانی پھنسے ہوئے…

اسلام آباد:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایران اور خلیجی ممالک کے فضائی روٹس بند ہونے سے پاکستان سمیت متعدد ممالک کے مسافر پھنسے ہوئے ہیں، ایران میں اس وقت بھی 33 ہزار پاکستانی موجود ہیں۔ میڈیا بریفنگ میں اسحاق ڈار نے…

خامنہ ای کی شہادت:اسرائیل نے تہران کے ٹریفک کیمروں…

لندن / تہران: برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق شہید ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کو نشانہ بنانے کے لیے اسرائیل نے تہران کے ٹریفک کیمروں کو ہیک کیا تھا۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیلی انٹیلی جنس مہم کے تحت تہران میں نصب متعدد…