پی پی ایم اے کا 17فیصد عائد ٹیکس واپس لینے کا…

کراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستان فارما سیوٹیکل مینوفیکچررز ایسو سی ایشن نے نئے وزیر اعظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پچھلی حکومت کی طرف سے ادویات کی تیاری کےلئے استعمال ہونے والے خام مال پر عائد 17فیصد عائد جنرل سیلز ٹیکس فوری طور پر ختم…

میٹھے مشروبات زندگی کی ضرورت نہیں، بیماریوں سے…

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے زیر اہتمام ''ورلڈ ہیلتھ ڈے'' کے موقع پر میٹھے مشروبات سے ملک کی صحت اور معیشت کو پہنچنے والے نقصانات کا مقابلہ کرتے ہوئے صحت عامہ کو فروغ دینے کے حوالے سے ایک اہم میڈیا سیشن…

کامیابی کے راز ۔۔۔ تحریر: نعیم ثاقب

ملک اسلم صاحب ایک بڑی کمپنی کے گروپ چیف آپریٹنگ آفیسر ہیں میری اُن سے بہت کم ملاقاتیں ہوئی ہیں مگر جو خوبیاں مجھے ان کی شخصیت میں نظر آئیں ہیں انہوں نے مجھے ان کا گرویدہ بنا دیا۔ ملک صاحب کی پہلی خوبی یہ ہے کہ بے حد مصروف ھونے کے…

نوجوان پارلیمانی قیادت پیدا کرنا بطور لیڈر ہم سب…

استنبول(نمائندہ خصوصی)استنبول میں بین الاقوامی یوتھ سمٹ اور ہیومن رائٹس لیڈر شپ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان کی نمائندگی ایکسیس ٹو جسٹس لاء کمپنی (AJLC)کے بانی اور ایشیا میں پہلےقانونی انکیوبیٹرچوہدری فیصل محمود ایڈووکیٹ نے کی ۔…

سفید ہاتھی

وزیر اعظم عمران خان نے جس سرپرائز کا پوری قوم کو انتظار کروایا تھا شاید وہ اسی خط کے حوالے سے قوم کو آگاہ کرنا چاہ رہے تھے۔ وزیراعظم نے صاف الفاظ میں کہاہے کہ ’’بیرونی فنڈنگ سے حکومت تبدیل کرنے کی کوشش ہورہی ہے، ہمیں پتہ ہے کہ کن کن جگہوں…

ڈاکٹر ظفر اقبال کی طارق اعوان کوپی ایچ ڈی کی ڈگری…

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)بین الااقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد سے طارق اعوان کو پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ فکیلٹی آف سوشل سائنسز کے سربراہ ڈاکٹر ظفر اقبال کی جانب سے اسلامو فوبیا جیسے اہم عنوان پر اچھا…

سابق وزیرداخلہ مرحوم سینیٹر عبدالرحمان ملک کی رسم…

لندن(نمائندہ خصوصی)سابق وزیر داخلہ اور پیپلز پارٹی کے سینئررہنما سینیٹر رحمان ملک کی رسم چہلم اور قرآن خوانی ان کی تاریخی رہائش گاہ برطانیہ پر منعقد ہوئی جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور…

یو این کا اسرائیل کو نسل پرست ریاست سمجھنا فلسطینی…

لاہور(پ ر)فلسطینی رہنما ڈاکٹر خالد قدومی نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے 48 ویں وزارتی کونسل کے اجلاس میں مسئلہ فلسطین اور کشمیر پر مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ کی دیرینہ وابستگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ فلسطین دہائیوں سے غاصب اسرا ئیلی…

ملزمان کو پکڑنے کیلئے بیٹی کی جان خطرے میں ڈالنے…

اسلام آباد(وہاب علوی سے)ملزمان کو پکڑنے کیلئے بیٹی کی جان اور عزت خطرے میں ڈالنے والے فرض شناس پولیس اہلکار اے ایس آئی محمد بخش برڑو کو ستارہ شجاعت سے نوازدیاگیا۔ صدرمملکت عارف علوی نے یوم پاکستان کے موقع پر ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں…

گوجرانوالہ، موٹروے پولیس کے زیراہتمام یوم قرارداد…

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)موٹروے پولیس، سیکٹر نارتھ تھری گوجرانولہ میں یوم قرارداد پاکستان 23مارچ کے حوالے سے پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق موٹروے پولیس افسران بالاکے احکامات کے پیش نظر سیکٹر کمانڈر ایس ایس پی محمد ندیم کی…