حکومت کی اتحادی ’’ایم کیو ایم‘‘ کا قومی اسمبلی سے…

اسلام آباد (فیصل اظفر علوی) حکومت کی اتحادی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے قومی اسمبلی کے جاری اجلاس میں بولنے کا موقع نہ دیے جانے پر اجلاس کا واک آؤٹ کردیا۔ حکومت کی اہم اتحادی جماعت ایم کیو ایم نے قومی اسمبلی کے جاری اجلاس میں بات کرنے کا…

مسلح افواج کیخلاف مہم، سوچی سمجھی سازش

لاہور(خصوصی رپورٹ)پاکستان مسلم دنیا میں واحد ملک ہے جو اپنی فوج اور نیوکلیئر پاور ہونے کی حیثیت سے مسلم ورلڈ کا لیڈر ہے۔ دیگر مسلم ممالک کی افواج کو تربیت دینے کے ساتھ ساتھ ان ممالک کی افواج کیلئے پاکستان ایک رول ماڈل ہے۔ پاکستان کی فوج کے…

راجہ عرفان سلیم جیسے آفیسرز کشمیر کا فخر ہیں،…

لندن (نمائندہ خصوصی) آزاد کشمیر پولیس کے سینئر آفیسر اسٹنٹ انسپکٹر جنرل پولیس مظفرآباد راجہ عرفان سلیم برطانیہ کا نجی دورہ مکمل کر کے ہیتھرو ایئرپورٹ لندن سے پاکستان کے لیے روانہ۔ چیئرمین گلوبل پاک کشمیر سپریم کونسل راجہ سکندر خان،آزاد…

قتل کے مبینہ ملزم کو بذریعہ انٹر پول دبئی سے…

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) قتل کے مبینہ ملزم چوہدری عدنان کو بذریعہ انٹرپول دبئی سے پاکستان پہنچا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مبینہ طور پر قتل کے جھوٹے مقدمے میں نامزد ملزم چوہدری عدنان کو انٹرپول کے ذریعے نجی ایئر لائن سے یکم مئی کی صبح 6…

ان ایبلرز اور علی بابا ڈاٹ کام میں مفاہمتی یادداشت…

لاہور: (پریس ریلیز) ان ایبلرز اور علی بابا ڈاٹ کام میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط۔ تفصیلات کے مطابق ان ایبلرز اور علی بابا ڈاٹ کام کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط ان اینبلرز کے ہیڈ آفس میں ہوئے جس پر سی ای او ان اینیبلرز ثاقب اظہر اور…

حکومت مخالف تحریک: عمران خان نے خیبر پختونخواہ کو…

اسلام آباد( فیصل اظفر علوی سے) خیبرپختونخوا ایک مرتبہ پھر سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بنا ہوا ہے، وزیر اعظم میاں شہباز شریف حلف اٹھانے کے فوری بعد دو مرتبہ اس صوبے کو اپنی آمد سے رونق بخش چکے ہیں جبکہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی حکومت کی…

پانی کا بحران اور پاکستان

وطن عزیز دنیا کے ان چند ممالک میں سے ایک ہے جو خدا کی تمام نعمتوں سے بہرہ مند ہوتے ہیں۔ بلکہ قدرتی وسائل اور نعمتوں کی فراوانی میں پاکستان کو سر فہرست کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ سرسبز چراگاہیں، زرخیز زمینیں، دریا، سمندر، نخلستان، پہاڑ ہو یاں…

پاکستان پریس فاؤنڈیشن (پی پی ایف) نے پی پی ایف…

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان پریس فاؤنڈیشن (پی پی ایف) نے پی پی ایف تحقیقاتی رپورٹنگ فیلوشپس کےلئے درخواستیں طلب کرنا شروع کردیں ہیں۔درخواستیں وصول کرنے کی آخری تاریخ: ہفتہ 30 اپریل 2022 ہے۔ فیلوشپس کا مقصد پاکستانی صحافیوں کو…

تحریک انصاف کا صحافیوں کیساتھ تضحیک آمیز سلوک،…

اسلام آباد (فیصل اظفر علوی سے) راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام ہونے والے مظاہرے میں پی ایف یو جے،آر آئی یو جے اور نیشنل پریس کلب کی قیادت نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی طرف سے صحافیوں پر لگائے گئے الزامات کے ثبوت…

سانحہ مری،محکمہ ہائی وے میکینکل کی رپورٹ مسترد،…

راولپنڈی(فیصل اظفر علوی سے)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے سانحہ مری کے موقع پر مری میں تعینات برف ہٹانے والی مشینوں اور آپریٹرز کے حوالے سے محکمہ ہائی وے میکینکل پنجاب کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے ایکسین میکینکل…