پاکستان میں کاروباری اور حکومتی ادارے ڈیجیٹائزیشن…
اسلام آباد: انٹرپرائز سافٹ ویئر سلوشنز فراہم کرنے والے عالمی شہرت یافتہ ادارے SAP (ایس اے پی) نے کراچی میں ڈسکوری ڈے کی تقریب کا انعقاد کیا۔ تقریب کا موضوع ”ایک اچھا اور مستحکم کاروباری ادارہ بنیں“ تھا۔ اس تقریب کا مقصد ڈیجیٹل دور سے ہم…
