ایتھوپین سفیر کا مئی میں ایک اور پاکستانی تجارتی…
اسلام آباد:اسلامی جمہوریہ پاکستان میں فیڈرل ڈیموکریٹک ریپبلک آف ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ نے جمعرات کے روز پاکستانی تاجروں کے ایک اور تجارتی وفد کو رواں سال مئی کے آخر تک ایتھوپیا بھیجنے کا اعلان کیا تاکہ کاروباری، تجارتی اور…
