امریکہ کا پاکستان میں آئی ٹی، مائننگ، معدنیات سمیت…
واشنگٹن :امریکہ نے پاکستان میں آئی ٹی، مائننگ، معدنیات اور توانائی کے شعبوں میں امریکی سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے جبکہ بڑے منصوبوں میں سرمایہ کاری پر مزید روابط جاری رکھنے پر اتفاق ہوا ہے۔
وفاقی وزارت خزانہ سے جاری اعلامیے کے…
