بنوں سے اغوا ہونے والے تین سرکاری اہلکاروں کی…

ڈیرہ اسماعیل خان :بنوں سے اغوا ہونے والے تینوں سرکاری اہل کاروں کی لاشیں مل گئیں، جو آپس میں سگے بھائی تھے۔ ایس ایچ او کینٹ بنوں کے مطابق تھانہ کینٹ کی حدود میں نماز کے دوران تین بھائیوں کو اغوا کر لیا گیا تھا، تینوں بھائی سوکڑی حسن خیل…

پی ٹی آئی میں ہزاروں اختلاف مگر عمران کے اندر رہنے…

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی گروپوں  میں ہزار اختلافات ہیں لیکن  خان اندر ہی رہے، اس پر  پر سب متفق  ہیں۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ پختونخوا کی حکومت عمران خان کے لیے…

جنیوا میں مذاکرات کا تیسرا راؤنڈ: امریکا نے ایران…

جنیوا :امریکا اور ایران کے درمیان آج سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں نئے بالواسطہ مذاکرات شروع ہو رہے ہیں، جن کا مقصد کشیدگی کم کرنا اور ممکنہ تصادم کو روکنا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے حالیہ ہفتوں میں ایران پر ممکنہ حملے کی دھمکیوں اور خطے…

ٹرمپ کی ممکنہ فوجی کارروائی کے بیانات کو ایران…

واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کی ممکنہ فوجی کارروائی سے متعلق بیانات کو سنجیدگی سے لیا جائے۔ امریکی نشریاتی ادارے فاکس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صدر ٹرمپ واضح کر چکے ہیں کہ…

بھارت مسلمانوں کیخلاف اسرائیلی ماڈل اپنا رہا ہے،…

دوحہ: عالمی خبر رساں ادارے الجزیرہ نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ بھارت کی موجودہ حکومت اسرائیل کے سکیورٹی اور انتظامی ماڈل سے متاثر پالیسیوں پر عمل پیرا ہے، جن کے اثرات خصوصاً مسلمانوں اور مقبوضہ کشمیر پر مرتب ہو رہے ہیں۔ رپورٹ میں…

ٹی ٹی پی شدت پسندوں کے مبینہ ٹھکانے سامنے آگئے:…

کابل: افغان اخبار ہشت صبح نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں بعض شدت پسند تنظیموں کو مبینہ طور پر محفوظ پناہ گاہیں فراہم کی جا رہی ہیں۔ رپورٹ میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ صوبہ غزنی میں چند رہائشی کمپلیکس تعمیر کیے گئے جو…

کراچی سمیت ملک بھر کیلیے بجلی مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد:شہر قائد سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی  ہونے کا امکان ہے، اس حوالے سے نیپرا میں سماعت مکمل کرلی گئی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی میں کراچی سمیت ملک بھر کے لیے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 78 پیسے فی یونٹ…

یو اے ای سے قرض رول اوور کے سلسلے میں کوئی مسئلہ…

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ حکومت کے متحدہ عرب امارات سے 2 ارب ڈالر کے قرض کی مدت میں توسیع (رول اوور) کے معاملے پر رابطے جاری ہیں، اس سلسلے میں کوئی مسئلہ درپیش نہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے…

فوجی سیمنٹ اور کوٹ ادو پاور کے ذریعے اٹک سیمنٹ کے…

اسلام آباد:سی سی پی نے فوجی سیمنٹ اور کوٹ ادو پاور کے ذریعے اٹک سیمنٹ کے حصول کی منظوری دے دی۔ سی سی پی نے فوجی سیمنٹ اور کوٹ ادو پاور کی مرجر درخواست منظور کر لی، منظوری کے بعد فوجی سیمنٹ اور کوٹ ادو پاور مشترکہ طور پر اٹک سیمنٹ کا…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سپر ایٹ مرحلے کے دو اہم میچز آج…

کولمبو:ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر ایٹ مرحلے کے دو اہم میچز آج کھیلے جائیں گے۔گروپ ون کے پہلے میچ میں آج ایونٹ میں اب تک ناقابل شکست رہنے والے جنوبی افریقا اور ویسٹ انڈیز مدمقابل آئیں گے۔ دونوں ٹیمیں گروپ مرحلے کے چاروں میچز کے بعد سپر ایٹ کے…