فیصل بینک کا ماحولیاتی سماجی نظم و نسق کیلئے پی…
اسلام آباد (فیصل اظفر علوی سے) پاکستان کے معروف اسلامی بینکوں میں سے ایک فیصل بینک نے ماحولیاتی سماجی نظم و نسق (ای ایس جی) کے لیے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف کارپوریٹ گورننس (پی آئی سی جی) سے اشتراک کرلیا ہے۔
آب و ہوا کی تبدیلی ایک حقیقت ہے۔…
