آج کے فیصلے میں پوری قوم اور عمران خان کی جیت…
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ آج کے فیصلے میں پوری قوم اور عمران خان کی جیت ہوگی، پوری قوم کو کال دینے کے لیے عمران خان تیار ہیں۔
سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل جاوید نے کہا…
