براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

کشمیر کی متنازعہ حیثیت پر بھارتی سپریم کورٹ کے…

اسلام آباد: سلگتے ہوئے مسئلہ کشمیر کو ایک بین الاقوامی مسلح تصادم کے طور پر دیکھا جانا چاہیے جو در حقیقت غیر قانونی قبضے، الحاق اور آبادکاری کا معاملہ ہے ، جبکہ اقوام متحدہ، عالمی برادری اور بین الاقوامی قانون کی نظروں میں بھارتی حکومت کے…

پاکستان نیوی وار کالج میں 53ویں پی این سٹاف کورس…

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)عصری دنیا میں آزاد اورغیر جانبدارانہ تھنک ٹینکس اور ان کے کردار اور سٹریٹجک صلاحیتوں کو بڑھانے کے بارے میں آگاہی حاصل کرنے کی غرض سے پاکستان نیوی وار کالج (پی این ڈبلیو سی)، لاہور میں ہونے والے 53 ویں پی این سٹاف…

بھارت کا جنگی جنون مسلسل بڑھتا جا رہا ہے جو کہ خطہ…

‎اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)کشمیرتحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل کے بانی چیئرمین راجہ نجابت حسین (ستارہ پاکستان) نے جمعرات کو یہاں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال حسین ملک سے ملاقات کی۔ راجہ نجابت حسین نے مشعال حسین ملک کو…

آج کے فیصلے میں پوری قوم اور عمران خان کی جیت…

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ آج کے فیصلے میں پوری قوم اور عمران خان کی جیت ہوگی، پوری قوم کو کال دینے کے لیے عمران خان تیار ہیں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل جاوید نے کہا…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم ماحولیات منایا…

اسلام آباد(فیصل اظفر علوی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماحولیات کا عالمی دن کل 5 جون کو منایاگیا جس کا مقصد موسمیاتی تبدیلیوں، تحفظِ ماحول اور آلودگی کے خلاف شعور اجاگر کرنا ہے۔ اس دن کو منانے کا فیصلہ 1972ء میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی…

پی پی ایم اے کا 17فیصد عائد ٹیکس واپس لینے کا…

کراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستان فارما سیوٹیکل مینوفیکچررز ایسو سی ایشن نے نئے وزیر اعظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پچھلی حکومت کی طرف سے ادویات کی تیاری کےلئے استعمال ہونے والے خام مال پر عائد 17فیصد عائد جنرل سیلز ٹیکس فوری طور پر ختم…

ہم دکھائیں گے جب حکومت عوام کی ہوتی ہے تو کیا فرق…

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج کے جو حکمران ہیں ان کا کوئی مستقبل نہیں ہے،انہوں نے بھی لندن بھاگ جانا ہے،میں کبھی نہیں بھاگوں گا، یہ کیسے ہو سکتا ہے میرے عوام مشکل میں ہوں، مہنگائی اور غربت کا شکار…

کھیل تو اب شروع ہواہے اور آپ پہلے ہی ہار چکے…

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مزکری نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کے میلسی میں کئے گئے خطاب پر اپنا رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کھیل تو اب شروع ہواہے اور آپ پہلے ہی ہار چکے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر نے سماجی رابطے کی…

روس کی ایران کے جوہری معاہدے میں رکاوٹ بننے کی…

ماسکو: یوکرین پر حملے کے بعد روس پر لگائی گئی سخت پابندیوں کے پیش نظر تجارتی اور کاروباری مفادات کے تحفظ کی کوشش میں روس نے ایران کے مجوزہ جوہری معاہدے کی حمایت کرنے سے پہلے امریکا سے ضمانتیں مانگ لیں۔ روس کی جانب سے ضمانتوں سے متعلق روسی…

سندھ کے لوگ پیپلز پارٹی کے اقتدار سے تھک چکے ہیں،…

کراچی: وفاقی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اندرون سندھ کے لوگوں کا مشکور ہوں جنہوں نے عزت دی وہ قابلِ دید ہے، سندھ کے لوگ پیپلز پارٹی کے اقتدار سے تھک چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی اب پورے ملک میں موجود ہے اور وہ متبادل…