ایران نے جنگ بندی مذاکرات سے متعلق نئی تجاویز پاکستان کے حوالے کردیں: ایرانی خبررساں ایجنسی
تہران :ایران کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق ایران نے جنگ بندی مذاکرات سے متعلق نئی تجاویز پاکستان کے حوالے کردیں۔
خبررساں ایجنسی ایرنا کے مطابق ایران نے جمعرات کی شام کو اپنا نیا مذاکراتی مسودہ پاکستان کے حوالے کیا۔
