خامنہ ای کی اہلیہ زندہ ہیں، ایرانی سرکاری میڈیا کی تصدیق

0

تہران :ایران کے سرکاری میڈیا نے کئی روز بعد سپریم لیڈر خامنہ ای کی اہلیہ منصورا باغزادہ خامنہ ای کی شہادت کی تردید کردی۔

ایران کی سرکاری میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیل اور امریکا کے حملے میں خامنہ ای کی اہلیہ منصورا باغزادہ خامنہ ای شدید زخمی ہوئیں تھیں جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق وہ ہسپتال میں زیر علاج تھیں کہ اس دوران اُن کی موت کی خبر دنیا بھر میں وائرل ہوگئی جبکہ وہ اب بھی حیات اور روبہ صحت ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.