آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ہر جہاز کو ایران سے اجازت لینی ہوگی: پاسدارانِ انقلاب

0

تہران :ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والا کوئی بھی جہاز ایران کی اجازت کے بغیر وہاں سے نہیں گزر سکتا۔

بدھ کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت کے بارے میں ’ایکسپریس روم‘ اور ’مایوری ناری‘ نامی جہازوں کے عملے سے پوچھا جانا چاہیے جنہوں نے کھوکھلے وعدوں پر بھروسہ کرتے ہوئے ایرانی انتباہ کو نظر انداز کیا اور آبنائے ہرمز سے گزرنے کی کوشش کی تاہم وہ اس میں ناکام ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.