براؤزنگ زمرہ

ڈپلومیٹک انکلیو

صدر آصف زرداری سے اماراتی وزیرِ رواداری کی ملاقات،…

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے متحدہ عرب امارات کے وزیرِ رواداری اور بقائے باہمی شیخ نہیان بن مبارک النہیان نے ملاقات کی، جس میں مکالمے کے فروغ، شمولیت اور پُرامن بقائے باہمی کی اہمیت پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے…

صدر زرداری سے ابوظبی پورٹس گروپ کی ملاقات، تجارتی…

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ابوظہبی پورٹس گروپ کے اعلیٰ حکام نے ملاقات کی، جس میں پاکستان میں ابوظہبی پورٹس کی سرمایہ کاری، کراچی پورٹ کی توسیع اور بندرگاہوں کے جدید انفراسٹرکچر پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران…

 صدر مملکت آصف علی زرداری سے اردن کے لیے نامزد…

صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان کے اردن کے لیے نامزد سفیر میجر جنرل (ریٹائرڈ) خرم سرفراز خان نے ملاقات کی ہے۔  صدر مملکت نے نئی سفارتی ذمہ داریاں سنبھالنے پر نامزد سفیر کو مبارکباد دی اور اس اعتماد کا اظہار کیا کہ وہ اردن کے ساتھ…

پاکستان اور بیلجیم کے درمیان چوتھے دوطرفہ سیاسی…

اسلام آباد:پاکستان اور بیلجیم نے اسلام آباد میں چوتھے دوطرفہ سیاسی مشاورتی اجلاس کا انعقاد کیا، جس کا مقصد دوطرفہ تعلقات کو مستحکم کرنا اور خطے و عالمی سطح کے امور پر تبادلۂ خیال کرنا تھا۔ پاکستانی وفد کی قیادت ایڈیشنل سیکریٹری یورپ،…

پاکستان اور ترکیہ کی غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت،…

نیویارک: پاکستان اور ترکیہ نے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی ہے، جبکہ اس سے قبل بھی متعدد ممالک اس اقدام پر رضامندی ظاہر کرچکے ہیں۔ اس فیصلے کو فلسطینی عوام کے حقوق کے تحفظ اور غزہ میں پائیدار امن کے قیام کی جانب ایک اہم…

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی نائب وزیراعظم…

اسلام آباد: برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور برطانیہ کے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے…

اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ،…

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، جس میں خطے کی موجودہ صورتحال اور پاکستان سعودی عرب کے دوطرفہ تعلقات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔…

اسحاق ڈار کی مصری وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک گفتگو،…

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سے ٹیلی فونک گفتگو کی، جس میں خطے کی حالیہ صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ترجمان وزارتِ خارجہ کے مطابق گفتگو کے دوران دونوں…

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلی…

اسلام آباد: پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ایران اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔ ترجمان کے…

سعودی عرب اور بنگلہ دیش کا دو طرفہ تعاون مزید…

سعودی عرب اور بنگلہ دیش نے دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔بنگلہ دیش کے مشیر برائے داخلہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد جہانگیر عالم چوہدری نےوزارت داخلہ میں سعودی عرب کے بنگلہ دیش میں سفیر ڈاکٹر عبداللہ ظفر بن ابیہ سے خیرسگالی ملاقات…