قومی اسمبلی اجلاس کا 41 نکاتی ایجنڈا جاری، دو بلوں کی منظوری لی جائے گی
قومی اسمبلی اجلاس کا 41 نکاتی ایجنڈا جا ری کردیا گیا جس کے بعد پرائیوٹ ممبر ڈے پر اراکین کی جانب سے9 بل قومی اسمبلی میں پیش کیے جائیں گے اور ان میں سے دو کی منظوری لی جائے گی۔
قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام پانچ بجے ہوگا، جس کا سیکرٹریٹ نے…