چمن: بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی

0

چمن :اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ پر دھماکا ہوا جس میں  5 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوئے۔جاں بحق اور زخمی افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔اسسٹنٹ کمشنر نے بتایا کہ بارودی مواد مسافروں کے سامان میں رکھا گیا تھا۔

حکومت بلوچستان نے دھماکے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق جائے وقوعہ کو فورسز نے گھیرے میں لے لیا ہے، دھماکے کی نوعیت اور محرکات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.