پاکستان کی فٹبال ٹیموں پر انٹرنیشنل فٹبال کے دروازے کھل گئے ، فیفا نے انٹرنیشنل رکنیت بحال کر دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان کی انٹرنیشنل رکنیت بحال کردی۔ذرائع کے مطابق فیفا نے پاکستان فٹبال پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا ..مزید پڑھیں