آرمی چیف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو وزیر اعظم بننے پر مبارکباد

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا وزیر اعظم بننے پر مبارکباد دی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے شہزاد خالد بن سلمان کو سعودی عرب کا وزیر دفاع بننے پر بھی مبارکباد دی۔ آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اپنی تاریخی برادرانہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ مزید پڑھیں: شہباز شریف کی سعودی وزیراعظم بننے پر محمد بن سلمان کو عربی میں مبارکباد واضح رہے عرب میڈیا کی رپورٹ ..مزید پڑھیں