سرکاری ملازمین کیلئے اچھی خبر: عید سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی کا فیصلہ

اسلام آباد: سرکاری ملازمین کیلئے اچھی خبر، حکومت نے عیدالفطر سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی کا فیصلہ کرلیا۔

حکومت نے عیدالفطر سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری ملازمین کو عید کی چھٹیوں سے قبل تنخواہ ادا کی جائیگی۔ سرکاری ملازمین کو تنخواہوں کی جلد ادائیگی عیدالفطر کی وجہ سے کی جائے گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں