آنکھیں کھول لو! تمہاری جعلی حکومت اور مستقبل دونو ں ختم ہو چکا، مریم نواز

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ تمہارا تحفہ تمھاری مرضی نہیں،تحفے بھی ریاست کے، مرضی بھی ریاست کی ہے۔

ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ اب! تمہاری دھونس نہیں چلے گی۔

ن لیگ کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ آنکھیں کھو ل لو، تمہاری جعلی حکومت اور مستقبل دونو ں ختم، حساب تو دینا پڑے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں