چیف الیکشن کمشنرکے لیے فول پروف سیکیورٹی طلب

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمشنرکیلیے فول پروف سیکیورٹی مانگ لی۔

الیکشن کمیشن نے فول پروف سیکیورٹی کے لیے سیکریٹری داخلہ کو خط لکھ دیا، خط میں کہا گیا موجودہ صورت حال کے پیش نظر چیف الیکشن کمشنرکو فول پروف سیکیورٹی دی جائے، چیف الیکشن کمشنرکی رہائش گاہ اور اسلام آباد سے باہر دوران سفرسیکیورٹی یقینی بنائی جائے۔

گزشتہ دنوں سے چیف الیکشن کمشنرکے اطراف مشکوک اشخاص کو دیکھا گیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں