عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس شروع

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر )چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان بنی گالہ پہنچ گئے ہیں ، سابق وزیر اعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی اجلاس میں پی ٹی آئی کی سنیئر قیادت شریک ہے ، سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ آج کا اجلاس میں ملک کے معاشی اور سیاسی استحکام کا جائزہ لیا جائے گا،آج کے اجلاس میں طہ کیا جائے گا کہ تحریک کے آنے والے دنوں میں آئندہ کی حکمت عملی کیا ہو گی؟۔
Load/Hide Comments