وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا عمران خان کی گرفتاری سے متعلق بڑا کا اہم بیان

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا عمران خان کی گرفتاری سے متعلق بڑا کا اہم بیان سامنے آگیا۔
تفصیلا ت کے مطابق رانا ثنا ءاللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کواسلام آباد واپسی پرخوش آمدید کہتے ہیں۔قانون کے مطابق ان کوسکیورٹی فراہم کی جارہی ہے۔ عدالتی ضمانت ختم ہونے پر قانون کیمطابق فراہم کی گئی” یہی” سکیورٹی عمران نیازی کو بڑی خوش اصلوبی سے گرفتار کرلے گی۔
Load/Hide Comments