عمران خان کا ضمانت کے لئے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے ضمانت کے لئے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیاہے۔ عمران خان کیخلاف 25 مارچ کے لانگ مارچ پر اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں مقدمات در ج ہیں، عمران خان کی طرف سے ڈاکٹر بابر اعوان رجسٹرار کے سامنے پیش ہوئے۔ عمران خان کچھ دیر بعد پشاور ہائی کورٹ کے روبرو پیش ہونگے ۔
Load/Hide Comments