فرحت جبیں کو ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراءلاہور تعینات کر دیا گیا

لاہور(سٹاف رپورٹر)فرحت جبیں کو ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء تعینات کر دیا گیا۔سماجی،ادبی وثقافتی خدمات میں الحمراء کا وژن،کارکردگی و سروسز قابل تعریف ہیں۔ ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء فرحت جبیں فرحت جبیں بطور ایڈیشنل سیکرٹری کلچر ٗبھی اپنی ذمہ داریاں نبھاتی رہیں گے۔ اس سے قبل بھی وہ الحمراء کی ایگزیکٹوڈائریکٹر شپ پر اپنی خدمات سر انجام دے چکی ہیں۔

ترجمان الحمراء لاہورنے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عظیم ادبی وثقافتی ادارہ لاہور آرٹس کونسل الحمراء میں فرحت جبیں کو ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء تعینات کر دیا گیا۔ فرحت جبیں بطور ایڈیشنل سیکرٹری کلچر ٗبھی اپنی ذمہ داریاں نبھاتی رہیں گے۔ ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء فرحت جبیں نے اس حوالے سے کہا کہ سماجی،ادبی وثقافتی خدمات میں الحمراء کا وژن،کارکردگی و سروسز قابل تعریف ہیں۔فرحت جبیں بطور ایڈیشنل سیکرٹری کلچر ٗبھی اپنی ذمہ داریاں نبھاتی رہیں گے۔ترجمان لاہور آرٹس کونسل الحمراء کے مطابق اس سے قبل بھی وہ الحمراء کی ایگزیکٹوڈائریکٹر شپ پر اپنی خدمات سر انجام دے چکی ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں