عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ طوبیٰ انور کو شادی کی پیشکش کس نے کی؟

رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ اداکارہ طوبیٰ انور  کو سوشل میڈیا صارفین نے شادی کی پیشکش کردی۔

عامر لیاقت سے علیحدگی کے بعد طوبیٰ انور ان دنوں ڈرامہ انڈسٹری میں مصروف ہیں جب کہ وہ سوشل میڈیا پر بھی خاصی سرگرم  دکھائی دیتی  ہیں۔

 آئے روز طوبیٰ کی جانب سے جہاں پراجیکٹ کے حوالے سے تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی جاتی ہیں وہیں وہ اپنی نت اور خوبصورت تصاویر بھی شیئر کرتی ہیں۔

https://www.instagram.com/p/CdfpgX7oVKF/?utm_source=ig_web_copy_link

طوبیٰ نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کیں جس پر جہاں سوشل میڈیا صارفین ان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے وہیں بعض صارفین نے انہیں شادی کی پیشکش بھی کی۔

طوبیٰ انور کی جانب سے شادی  کی پیشکش کے کمنٹس پر فی الحال کوئی رد عمل سامنے نہیں آیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں